معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان میں اسلامی قانوں کے نافذ نہ ہونے کے ذمے دار آپ عوام ہیں
انہوں نے کہا کہ آپ نے ہی ان لوگوں کو الیکٹ کرکے بھیجا ہے
پاکستان کی تو بنیاد ہی اسلام ہے ، یہ تو الگ ہی اسلام کے نام پر ہوا ، آپ کے تو آئین میں لکھا ہے ہمارے آئین میں تو نہیں لکھا
انہوں نے کہا کہ چابی آپ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے میرے نہیں
مسئلہ ہم مسلمانوں میں ہے کہ کہتے تو ہیں کہ شریعت ہو مگر عمل نہیں کرتے