پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے اراکین کو ایک ارب سے 3 ارب روپے تک آفر دی جارہی ہے۔

مولانا کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا مسودہ دینے کی تجویز آئی ہے، جس کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں۔

شہباز شریف اور محسن نقوی بتائیں کیا وہ جبر و ظلم کررہے ہیں۔ اگر ظلم و جبر میں وہ ملوث نہیں تو چھپے ہاتھ کو عیاں کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں