تنخواہ دار طبقے نے صرف 3 ماہ میں 111 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا

پاکستان میں مہنگائی سے سب ہی متاثر ہیں مگر تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہا ہے جو رواں مالی سال کے صرف تین ماہ میں مجموعی طور پر 111 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کر چکا ہے

گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دار افراد نے 71ارب روپے ادا کیے تھے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق 28 ارب روپے کا انکم ٹیکس سرکاری ملازمین نے جبکہ 83 ارب کا انکم ٹیکس نجی شعبے کے ملازمین نے ادا کیا

اپنا تبصرہ لکھیں