پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دو سو ستانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے
پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں دو سو اکیس رنز پر آل آوٹ ہوگئی
سلمان علی آغا 63 ، سعود شکیل 31 اور کامران غلام 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
شعیب بشیر نے چار اور جیک لیچ نے تین وکٹیں حاصل کیں
انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی
ساجد خان نے 7 شکار کیے تھے