بلدیاتی حکومت کے اختیارات سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج ، ایم کیو ایم حکومتی تجاویز پر رضامند

بلدیاتی حکومت کے اختیارات اور فنڈز سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ چھبیس ویں آئینی ترمیم سے خارج کردی گئی ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایم کیوایم کو قائل کرنے میں کامیاب رہیں ، بلدیاتی حکومت کے فنڈز و اختیارات سے متعلق ترامیم کو مسودے سے نکال دیا گیا ہے

ایم کیو ایم کی آئینی ترامیم کو 27ویں آئینی ترامیم میں شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومتی تجاویز پر رضامندی ظاہر کر دی۔

اپنا تبصرہ لکھیں