وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے سندھ میں تعلیم کی حالت زار پر سخت تنقید کی ہے
انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں اسکولز جو اسکولز ہیں ان میں بھی جانور بندھے نظر آتے ہیں، امتحانات میں نقل اور سینٹرز کا بکنا رواج ہے ۔
انہوں نے گورنر پنجاب کے بیان پر شدید ردعمل دیا
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جہاں آپ کی 16سال سے حکومت ہے وہاں کا اسکول سسٹم آج بھی 19ویں صدی کے طرز پر چل رہا ہے