کراچی میں فضائی آلودگی سانس کے مرض میں اضافہ ہونے لگا

کراچی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سانس کے مرض میں اضافہ ہونے لگا۔

جیو نیوز نے صدر پیڈیٹریکس ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا کہ شہر میں سانس کے مرض میں یومیہ 80 سے 90 بچے سرکاری اسپتال آرہے ہیں۔

گزشتہ چند ماہ کے مقابلے میں حالیہ دنوں سانس کے مرض میں دگنا اضافہ ہواہے،

یاد رہے کہ شہر کی سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جہاں ہر وقت دھول مٹی اڑتی رہتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں