سرفراز احمد کو بغیر موقع دیے ہی اسکواڈ سے باہر کردیا گیا ، کیا انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف شکست کے ذمے دار ٹیم سے باہر بیٹھے سرفراز تھے؟؟

پاکستان کرکٹ میں انوکھے فیصلوں کی روایت برقرار ہے

سرفراز احمد مسلسل ٹیم سے باہر ہیں اور پاکستانی ٹیم مسلسل ہار رہی ہے ۔ مگر ٹیم انتظامیہ نے سرفراز احمد کو ہی اسکواڈ سے باہر کردیا ہے ۔

سابق کپتان کو انگلستان کے خلاف بقیہ سیریز کے دو میچز میں موقع دیے بغیر ہی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے

سوال یہ ہے کہ کیا ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کے ذمے دار ڈریسنگ روم میں بیٹھے سرفراز احمد ہیں؟

اپنا تبصرہ لکھیں