ملیریا ، ڈینگی اور چکن گونیا کے کیسز بڑھ گئے

کے ایم سی اب تک کراچی میں اسپرے کرانے میں ناکام رہی ہے جس کی وجہ سے شہر میں مچھروں کی بہتات ہے اور ملیریا ، ڈینگی و چکن گونیا کے کیسز بڑھ رہے ہیں

سرکاری اسپتال میں چکن گونیا کٹسں کی کمی ہے ،نجی اسپتالوں کو بھی دباؤ کا سامنا ہے، جناح اور سول اسپتال میں روزانہ پچاس سے زائد کیسز ان علامات کے ساتھ آرہے ہیں

شہری پی سی آر ٹیسٹ نہیں کروا پارہے اور سی بی سی ٹیسٹ کی وجہ سے کیسز رپورٹ نہیں ہورہے

اپنا تبصرہ لکھیں