میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ انجینئرنگ کے ایم سی کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے ، غیر معیاری کام کی صورت میں ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کردیا جائے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ انجینئرنگ کے ایم سی کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے ، غیر معیاری کام کی صورت میں ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کردیا جائے

روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ حکومت سندھ نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے 218 ارب روپے رکھے ہیں سڑکوں اور اسٹریٹ لائٹس کی بحالی و مرمت کے کاموں کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے ، تمام کام ترجیحی بنیادوں پر انجام دیئے جار ہے ہیں ۔

جناح برج اور میو ہ شاہ قبرستان سڑک کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے دورے کے موقع پر پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں