سلمان آغا کی سنچری ، سعود شکیل کے 82 رنز، پاکستان پہلی اننگز میں 556 رنز پر آل آؤٹ

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں پانچ سو چھپن رنز پر آل آؤٹ ہوگئی

دوسرے دن محمد رضوان صفر پر آؤٹ ہوئے۔ سعود شکیل نے بیاسی رنز کی اننگز کھیلی ۔ سلمان آغا ایک سو چار رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔ شاہین آفریدی نے چھبیس رنز بنائے

انگلینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ تین شکار جیک لیچ نے کیے

اپنا تبصرہ لکھیں