آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی، زرمبادلہ کے ذخائر 10.7 ارب ڈالرز ہوگئے وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 10.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، آئی ایم ایف کی طرف سے قسط بھی موصول ہوگئی ہے

انہوں نے بتایا کہ ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی آئی ہے جو 44 ماہ کی کم ترین سطح 6.9 پر ہے، انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں شرح سود میں بھی کمی آئی گی، اور مانیٹری پالیسی میں اس کے اثرات بھی نظر آئیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں