پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی نمایاں تیزی دیکھی گئی
100 انڈیکس میں 807 پوائنٹ کا اضافہ ہوچکا ہے اور پچاسی ہزار سات سو سترہ پوائنٹس کی حد عبور کر چکا ہے
ہنڈریڈ انڈیکس میں اکتوبر کے چھ دنوں میں 4600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ آئی ایم ایف کی قسط کا موصول ہونا ہے