کے الیکٹرک نے ایک بار پھر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا

کے الیکٹرک نے ایک بار پھر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا

اگست کیلئے نیپرا سے 85؍ کروڑ 30لاکھ روپے مانگتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی

سیاسی جماعتوں میں صرف جماعت اسلامی نے نیپرا سماعت میں شرکت کی اور اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا

ممبرا نیپرا نے کہا کہ کے الیکٹرک کو ہٹادیا تو معاملات کون سنبھالے گا ؟

نمائندہ جماعت اسلامی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے مہنگی بجلی بنانے کی روایت کو قائم رکھا،کے الیکٹرک کا جنریشن کا لائسنس کینسل کیا جائے تاکہ بجلی سستی مل سکے، کے الیکٹرک اپنے 40 سال پرانے ناکارہ پاور پلانٹس کا بوجھ صارفین پر منتقل کر دیتے ہیں،

اپنا تبصرہ لکھیں