ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں 13.5فیصد اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔

ستمبر 2024میں مسلسل 13 ویں ماہ میں 13.5فیصد بڑھ کر 2.805بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں

برآمدات میں بہتری CAD کے بارے میں خدشات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2023 سے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں