اور اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 فیصد ٹول ٹیکس میں اضافہ شرمناک ہے۔ شہری آخر کتنے ٹیکس بھریں ؟ بدلے میں ملتا کیا ہے ؟

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے لیاری ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافے پر تنقید کی

انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ
اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 فیصد ٹول ٹیکس میں اضافہ شرمناک ہے۔ شہری آخر کتنے ٹیکس بھریں ؟ بدلے میں ملتا کیا ہے ؟

اپنا تبصرہ لکھیں