پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٰٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز سات اکتوبر سے ہورہا ہے
پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جائے گا
شان مسعود پاکستانی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں
قومی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا اور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ۔
کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں پر فوکس کرنے کے ساتھ ساتھ فزیکل فٹنس پر بھی کام کیا