جہانگیر روڈ کی 22 کروڑ سے تعمیر نو 6 ماہ بعد ہی گڑھے پڑ گئے

ایکسپریس اخبار میں شائع خبر میں کہا گیا ہے 1 سال قبل جہانگیر روڈ کی کے ڈی اے کے زیر نگرانی نئے سرے سے تعمیر ہوئی اور چھ ماہ بعد ہی اس میں گڑھے پڑنا شروع ہوگئے اور سڑک مختلف مقامات سے اکھڑنے بھی لگی ۔

ادارے نے بدنامی کے ڈر سے دوبارہ کارپیٹنگ کردی مگر سڑک اب بھی کئی مقامات سے اکھڑ رہی ہے ۔

مارٹن کوارٹر یوسی 5 کے چیئرمین کلیم عثمانی کا کہنا ہے کہ جہانگیر روڈ کا برا حال ہے

حالیہ بارشوں کے بعد سڑک مختلف مقامات پر دھنس گئی ، جو برساتی نالہ بنایا گیا ہے وہ بھی ناقاص ہے

اپنا تبصرہ لکھیں