بڑی کامیابی کراچی میں جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن کی ایک لاکھ مربع گز زمین سے قبضہ ختم کروانے کا حکم ٹیکنیکل یونیورسٹی یا کالج بنانے کی ہدایت جماعت اسلامی و اہلیان اورنگی ٹاؤن کی بڑی کامیابی

سندھ ہائی کورٹ میں جرمن اسکول اورنگی ٹاون کی ایک لاکھ مربع گز زمین پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی

عدالت نے چیف سیکریٹری کو اراضی سے قبضہ ختم کروانے کا حکم دے دیا

عدالت حکم دیا کہ چیف سیکریٹری سندھ ماہر تعلیم کے ساتھ کمیٹی تشکیل دیں

کمیٹی مذکورہ پلاٹ کو تعلیمی مقاصد کے لئے استعمال سے متعلق اپنی سفارشات پیش کریں

ٹیکنیکل یونیورسٹی یا کالج بنانے کے حوالے سے کمیٹی 3ماہ میں اپنا کام مکمل کرے گی

اپنا تبصرہ لکھیں