مولانا فضل الرحمان بلامقابلہ پانچ سال کیلیے جے یو آئی ف کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر جمعیت علمائے اسلام ف کا امیر منتخب کرلیا گیا

مولانا فضل الرحمان کو بلامقابلہ اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا

مولانا عبدالغفور حیدری کو پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا

چند روز قبل الیکشن کمیشن نے جے یو آئی کو پارٹی انتخابات کروا کر تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں