امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ حکومت جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تو تین ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم مکمل طور پر مسترد کرتی ہے ، اس کی حمایت کرنے والے اپنے چہرے پر کالک ملیں گے
Load/Hide Comments