پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر ، 13 فیصد اضافہ اضافی آرڈرز ملنا شروع ہوگئے

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

پہلے تین ماہ میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 13 فیصد اضافہ دیکھا گیا

پاکستان کو بنگلہ دیش کی غیریقینی سیاسی صورتحال کے سبب اضافی آرڈرز ملنا شروع ہوگئے ہیں

بنگلہ دیش کی صورتحال کا فائدہ پاکستان کے علاوہ بھارت اور ویتنام کو بھی ہورہا ہے

اگر پاکستان میں کپاس کی فصل بھی اچھی ہوتی تو ٹیکسٹائل سیکٹر زیادہ فائدہ میں رہتا ہے مگر کپاس کی غیر متاثر کن فصل کی وجہ سے پاکستان کو بڑی مقدر میں کاٹن امپورٹ کرنا ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں