پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ملک میں ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

یہ مسلسل پانچواں موقع ہوگا جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3،3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتیں ہیں جو تقریباً تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں

پاکستان میں افراط زر کی شرح میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں