7 ارب ڈالرز کا قرضہ آئی ایم ایف بورڈ آج فیصلہ کرے گا

پاکستان کو اگلے چار سال میں سو ارب ڈالرز کی ادائیگیاں کرنی ہیں ۔ماہرین آئی ایم ایف کے قرضے کو پاکستان کے لیے ضروری قرار دیا ہے

حکومت آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض لینا چاہتی تاکہ معاشی استحکام کو برقرار رکھا جاسکے

حکام کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے تمام پیشگی شرائط پوری کر لی ہیں اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ تقریبا 7 ارب ڈالر کے 37 ماہ کے ای ایف ایف کی منظوری دے گا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 37 ماہ کے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دے دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں