پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے، مہنگائی کی رفتار مزید کم ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری اور مہنگائی کی رفتار میں مزید کمی کی امید ظاہر کی ہے

بینک کی رپورٹ میں معاشی بہتری کی بنیادی وجہ ذرعی آمدنی میں اضافہ اور ترسیلات زر کو قرار دیا گیا

پاکستان کی رواں مالی سال میں معاشی ترقی کی شرح 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے ، افراط زر کم ہوکر 15 فیصد پر آنے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں