سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے وارننگ دی ہے کہ اگرعمرہ اور حج کی آڑ میں آنے والے بھکاریوں پر قابو نہ پایا گیا تو عمرہ اور حج زائرین پر منفی اثر پڑ ے گا۔
پاکستان لازمی بھکاریوں کو عمرہ ویزے کے تحت خلیجی ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کارروائی کرے۔