ملک کے معروف صنعت کار جاوید بلوانی کراچی چیمبر کے نئے صدر ہوں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں ستمبر 24, 2024September 24, 2024 129 مناظر ملک کے معروف صنعت کار جاوید بلوانی کراچی چیمبر کے نئے صدر ہوں گے کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کے تمام 30 امیدواروں نے کلین سوئپ کیا، جاوید بلوانی نے سب سے زیادہ 3148 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار نے 794 ووٹ لیے