کے ایم سی کو فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہوگی 11 ارب روپے سالانہ ترقیاتی پروگرام 3 ارب روپے ٹیکسز سے ملیں گے مرتضیٰ وہاب

کراچی میں سڑکوں کی خراب حالت کی وجہ سے مرتضیٰ وہاب کو سخت تنقید کا سامنا ہے

میئر کراچی کی زیرِ صدارت محکمہ انجینئرنگ کا اجلاس ہوا

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کو گیارہ ارب روپے سالانہ ترقیاتی پروگرام ، تین ارب روپے ٹیکسز کی مد میں ملیں گے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ سڑکوں کی مرمت کے کام کی رفتار تیز کی جائے،

معیاری کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو ہی ٹھیکے دیے جائیں

ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹھیکے میرٹ پر دیے جائیں اور سفارش قبول نہ کی جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں