وزارت توانائی نے بجلی صارفین کو487 ارب روپے سبسڈی دینے کا پلان تیارکرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ، لائف لائن صارفین کیلیے 20 ارب روپے ،200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو380 ارب روپے، 300 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو160 ارب روپے کی سبسڈی ملے گی۔
300 سے 700 یونٹ کے صارفین کیلئے 23 ارب کی سبسڈی کا پلان تیار کرلیا گیا ہے