وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہو گیا ہے ایک سے دو ماہ میں تمام سڑکوں کو ٹھیک کردیا جائے گا
کے ایم سی کی 100 سے زائد سڑکوں کے لئے سندھ حکومت ڈیڑھ ارب روپے ادا کرے گی
سعید غنی نے کہا کہ سڑکیں خراب ہونے کی مختلف وجوہات ہیں، صرف بارشیں وجہ نہیں ہیں