ترکی میں 14 گھنٹے طویل سرجری، جڑے ہوئے پاکستانی جڑواں بچوں کو الگ کردیا گیا

ترک صدر رجب طیب اردوغان کے اقدام نے پاکستانی فیملی کی بڑی مشکل آسان کردی

انقرہ میں 60 طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے 14 گھنٹوں کا نہایت پیچیدہ آپریشن کیا اور
پاکستان میں پیدا ہونے والی 11 ماہ کی جڑواں بچیوں کو کامیابی کے ساتھ الگ کردیا۔

جڑواں بچیوں مرہا اور منال کے سر جڑے ہوئے تھے، والدین کی مدد کی درخواست نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی توجہ مبذول کرائی ۔

ہسپتال کے چیف کو آرڈینیٹنگ فزیشن کا کہنا تھا کہ بچیوں کی صحت اور ان کے مسکراتے چہروں کو دیکھ کر

اپنا تبصرہ لکھیں