کراچی میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

کراچی میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ یہ صورت حال مون سون سیزن کے اختتام اور شہر میں سیوریج کی خراب نظام کی وجہ سے پیدا ہورہی ہے

جراثیم کش اسپرے کے ناکافی اقدامات کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے ۔ ڈینگی اور چکن گونیا کے مچھر کی صاف پانی جبکہ ملیریا کے مچھر کی گندے پانی میں افزائش ہوتی ہے ۔

صرف سول اسپتال کراچی میں چالیس سے پچاس مریض ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا سے متاثر ہو کر آریے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں