ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہوگا
عالمی مارکیٹ میں تیل تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان ہے
اگر حکومت نے پورا فایدہ منتقل کیا تو بارہ روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اپریل 2024ء میں 90ڈالر فی بیرل رہی جو کہ اب ستمبر میں کم ہو کر کم و بیش 70 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جو کہ گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔