سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

صوبائی وزیر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پیدائش کی رجسٹریشن اب سے مفت ہوگی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں