صرف پاکستان نہیں ساری دنیا میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں میں سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 566 ڈالر فی اونس ہے۔
اس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑے ہیں اور فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہو گئی
10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 27 ہزار 966 روپے ہوگئی۔