ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ، کمی آئندہ پندرہ روز کے لیے ہوگی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے
پٹرول کی قیمت میں بارہ روپے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی بارہ روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ہے
مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی آٹھ روپے تک کمی ہوسکتی ہے