پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا ہے

بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی مقدمے میں ڈسچارج کیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کو گزشتہ روز اسلام آبا میں گرفتار کیا گیا تھا

ان کے علاوہ تحریک انصاف کے دوسرے رہنماؤں شیر افضل مروت ، عامر ڈوگر وغیرہ کو بھی حراست میں لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے نیوز کانفرنس میں قیادت کی گرفتاری پر سخت تنقید کی ۔

    پشاور میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جلسے کا اپنا ماحول ہوتا ہے ، پاکستان کی آواز کو دبانے نہیں دیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں