سندھ ہائیکورٹ نے 138 گاڑیوں کی خریداری کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد سے روک دیا گیا، چار ہفتوں میں درخواست طلب، جماعت اسلامی کے ایم پی اے نے درخواست دائر کی

سندھ ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 گاڑیوں کی خریداری کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد سے روک دیا

عدالت نے فریقین سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا

درخواست جماعت اسلامی کے ایم پی اے نے درخواست دائر کی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ گاڑیاں عوام کے ادا کردہ ٹیکسوں کی مد میں خریدی جائیں ، صوبے میں عوام کو صحت و پانی کی بنیادی ضروریات میسر نہیں ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں