ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاک فوج نہ کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے نہ طرفدار
پاکستان فوج ایک قومی فوج ہے
اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے
انہوں نے کہا کہ فوج اور اسکے اداروں نے 360 ارب کا ٹیکس دیا
پاک فوج کا احتساب کا نظام جامع ہے خود احتسابی کا نظام تیزی سے حرکت میں آتا ہے
پاکستان میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے