سندھ حکومت بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں مگر نوکر شاہی کو شاہی سواریوں سے نوازنے کی تیاری ہے منعم ظفر خان

سندھ حکومت کا 138 ڈبل کیبین گاڑیاں خریدنے کا معاملہ

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا رد عمل سامنے آگیا

انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ملاحظہ فرمائیں سندھ حکومت بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں

کراچی اجڑ چکا بحالی کا کوئی پلان نہیں

مگر نوکر شاہی کو شاہی سواریوں سے نوازنے کی تیاری ہے

گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن خریدنے کا فیصلہ کیا

اپنا تبصرہ لکھیں