کراچی حیدرآباد سپر ہائی وے کو موٹروے نہیں کہہ سکتے سندھ ہائیکورٹ

کراچی حیدرآباد سپر ہائی وے
کو موٹروے نہیں کہہ سکتے
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین این ایچ اے سے کراچی تا حیدر آباد موٹروے کی فزیبلٹی رپورٹ تین ماہ میں طلب کرلی

ریمارکس میں کہا ہے کہ سپر ہائی وے کو موٹر وے نہیں کہا جا سکتا

کراچی پورٹ سٹی ہے جو پورے ملک کے لئے ٹیکس کا بڑا حصہ ادا کرتا ہے اور کراچی کو حیدر آباد ملانے والی واحد یہی سپر ہائی وے کی سڑک ہے

ملک کے دیگر حصوں کی طرح یہاں موٹر وے کی تعمیر بہت ضروری ہے۔

کراچی تا حیدرآباد موٹر وے سے متعلق مجموعی طور پر72آئینی درخواستیں دائر ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں