2سال سے کم عمر بچوں کوموبائل فون مت دیں
2 سے 5 سال تک کے بچے 1 گھنٹے
6 سے 12 سال تک کے بچے 2 گھنٹے
سے زیادہ موبائل فون استعمال نہ کریں
سوئیڈن کی سفارشات
سوئیڈن میں والدین کو بتایا گیا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو موبائل فون بالکل نہ دیا جائے
عوامی صحت کے ادارے نے کی نئی سفارشات میں کہا گیا ہے کہ دو سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کو روزانہ زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ ، چھ سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو ایک یا دو گھنٹے سے زیادہ نہیں گزارنا چاہیے۔
13 سے 18 سال کی عمر کے نوجوانوں کا اسکرین ٹائم دو سے تین گھنٹے تک محدود ہونا چاہیے۔