کراچی میں 3 اور 4 ستمبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم ستمبر 2, 2024September 2, 2024 132 مناظر کراچی میں بارش کے ایک اور اسپیل کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین اور چار ستمبر کو بارش کی پیشگوئی کردی منگل اور بدھ کو تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے