بڑھتا دباؤ بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق
وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے

عالمی مالیاتی ادارے نے اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام سے کٹوتی، بجٹ میں بعض شعبوں کو دی جانے والی سبسڈیزختم ،کچھ کمرشل قرضے لے کر اور کچھ رقم سرکاری اداروں کے ڈیویڈنڈ (منافع )سے نکال کرپورا کریگی

اپنا تبصرہ لکھیں