تیز ہوائیں ، فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں نوجوان پر درخت گرگیا، 24 سالہ سعد جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اگست 31, 2024August 31, 2024 188 مناظر کراچی میں تیز بارشوں اور ہواؤں کی وجہ سے درخت گرنے کے واقعات پیش آریے ہیں فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں نوجوان پر درخت گرگیا 24 سالہ سعد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واقعہ آج صبح پیش آیا