سندھ میں اگست میں معمول سے 318 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، ڈی جی میٹ

ڈی جی میٹ مہر صاحبزادہ خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ملک میں مجموعی طور پر اگست میں معمول سے 60 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں

انہوں نے کہا کہ سندھ میں اگست میں معمول سے 318 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں معمول کے مطابق بارش ہوئی

انہوں نے بتایا کہ جنوب میں کراچی اور گوادر کے نزدیک سمندر کے قریب کل سائیکلون بنا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں