کراچی میں 31 اگست تک موسلادھاربارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج رات یا صبح تک سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان بننےکا خطرہ ظاہر کردیا

سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 31 اگست تک موسلادھاربارش کا امکان ہے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں