پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا برے وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے
نام کسی کا نہیں لوں گا مگر جانتا ہوں برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا
اچھے وقتوں میں جو چارلیز بنے ہوئے تھے برے وقت میں ساتھ چھوڑ گئے،
اب پارٹی میں ان کی کوئی جگہ نہیں ہے۔