حب ڈیم مکمل بھر گیا ہے
حب ڈیم بھرنے کے بعد پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے
ڈیم میں پانی کی سطح 340 فٹ پر پہنچ چکی ہے
حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی سطح میں 12 فٹ کا اضافہ ہوا ہے
کراچی میں مزید بارشوں کے بعد ڈیم مکمل بھر جائے گا یوں کراچی کی ضرورت کا ڈھائی سال کا