نارتھ ناظم آباد میں صبح سویرے دلکش قوس و قزح نمودار فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اگست 30, 2024August 30, 2024 78 مناظر نارتھ ناظم آباد میں صبح قوس و قزح کے رنگ ظاہر ہوئے کراچی کے شہری نے دلکش منظر کیمرے میں محفوظ کرلیاکراچی میں آج تیز بارشوں کی پیشگوئی ہے گزشتہ کئی دن سے شہر میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے